اردو
Thursday 28th of May 2020
  1839
  0
  0

پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ممالک عید الاضحی منائی جارہی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان، ہندوستان،بنگلہ دیش اورعراق سمیت کئی اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت سے منائی جارہی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان، ہندوستان،بنگلہ دیش اورعراق سمیت کئی اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت سے منائی جارہی ہے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے الله کی راہ میں جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے۔ پاکستان ، ہندوستان اور عراق میں عید الاضحٰی کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے جس کے تحت مساجد اور عید گاہوں کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

  1839
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    ایران کےخلاف پابندیاں غیر قانونی، جنوبی افریقہ
    سانحہ منیٰ، آل سعود کی نااہلی کی علامت ہے/ ایک بار سے ...
    جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال
    سرینگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں/ کپواڑہ ...
    طالبان کا شمالی افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ
    طالبان اور افغان حکومت کے درمیان اب براہ راست مذاکرات
    پاکستان میں جشن میلادالنبی (ص)عقیدت و احترام سے منایا ...
    علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ...
    سعودی سکیورٹی فورس نے شاہی خاندان پر تنقید کرنے والی ...

 
user comment