اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈاکٹروں کا ایک وفد حزب اللہ کے ڈاکٹروں کے ہمراہ لبنان میں واقع فلسطینی کیمپ میں بیماروں کا مفت علاج کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ایرانی ڈاکٹروں کا ایک وفد حزب اللہ سے وابستہ ’اسلامی صحت تنظیم‘ کے ہمراہ لبنان میں فلسطینی کیمپ میں حاضر ہوا ہے تاکہ کیمپ میں فلسطینی بیماروں کا علاج معالجہ کر سکے۔
القدس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ان ڈاکٹروں نے ’البداوی‘ کیمپ میں ’الشفا‘ کلینک کے اندر تاحال ۲۴۴ بیماروں کو ویزیٹ کیا ہے۔ ’آزادی فلسطین کی عوامی مرکزی کمیٹی‘ کے رکن ’فتحی ابوعلی‘ نے ان ڈاکٹروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین، ایران اور حزب اللہ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے یہ ایک اہم اقدام ہے۔
العہد نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مذکورہ ڈاکٹروں کی ٹیم گزشتہ منگل سے اس کیمپ میں مصروف خدمت ہے اور بیماروں کا مفت علاج کر رہی ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment