اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف

ایک چینی زائر عشق امام حسین (ع) میں چین سے عراق پہنچ کر کربلا کے راستے میں مظلوم کربلا کے زائرین کو تبرک پیش کرنے میں مشغول ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر مومن و عزادار حسینی کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ شہدائے کربلا کی راہ میں اپنا نذرانہ پیش کرے۔  ایک چینی زائر عشق امام حسین (ع) میں چین سے عراق پہنچ کر کربلا کے راستے میں مظلوم کربلا کے زائرین کو تبرک پیش کرنے میں مشغول ہے۔
یہ زائر جو کربلا کے راستے میں زوار کی پذیرائی کرنے میں مشغول ہے اربعین سے پہلے خود کو کربلا پہنچائے گا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment