اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

کوئٹہ؛ مستونگ میں ہزارہ کمیونٹی کے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید

مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید ہوگئے۔

کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پراندھا دھن فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہوگئیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے مستونگ میں کار پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی جب کہ متعلقہ حکام کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کوئٹہ مسلسل دہشتگردوں کی لپیٹ میں ہے لگتا ہے حکومت بے بس ہو چکی ہے اور افغانستان بنانا چاہتی ہے، جبکہ وزیر اعلیٰ کا ہر دہشتگردانہ کارروائی کے بعد ایک معصومانہ  مذمتی بیان سامنے آتا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقوق بشر علوي سے حقوق بشر غربي تک
انوکھا احتجاج
غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ...
پاکستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا ...
آئی ایس او پاکستان کی اجلاس مجلس عاملہ
پاکستان؛ کرم ایجنسی میں امام علی(ع) کے یوم شہادت ...
مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد ...
داعش سے مقابلہ کر کے ایران بشریت کی سب سے بڑی خدمت ...
حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد
علامہ سید ہاشم موسوی: شہید علامہ عارف حسین ...

 
user comment