اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

اردو اور ہندی زبان میں مجلہ ’’طوبی‘‘ کا نیا شمارہ منظر عام پر آ گیا

اردو اور ہندی زبان میں مجلہ ’’طوبی‘‘ کا نیا شمارہ منظر عام پر آ گیا

ماہنامہ مجلہ ’’طوبیٰ‘‘ کا ۷۵ واں شمارہ اردو اور ہندی زبان میں منظر عام پر آ چکا ہے۔
یہ مجلہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے تعاون سے ہندوستان میں شائع ہوتا ہے جو بچوں اور نوجوانوں سے مخصوص ہے۔
اس مجلہ کے کوائف درج ذیل ہیں:
مجلہ کا نام: طوبیٰ
زبان: اردو۔ ہندی
ناشر: موسسہ ہدیٰ مشن
باتعاون: مجمع جہانی اہل بیت(ع)
چیف ایڈیٹر: سید منظر صادق زیدی
ایڈیٹر: سید محمد سبطین باقری
ترتیب اشاعت: ماہنامہ
شمارہ: ۷۵
تاریخ اشاعت: مئی ۲۰۱۷
تعداد صفحات: ۳۲
محل اشاعت: ہندوستان
سایٹ: www.ahl-ul-bayt.org
ایمیل: tubamonthly@gmail.com


اہم ترین عناوین:
سادہ زبان میں تفسیر قرآن
جنت کے دروازے
قرآنی مقابلہ
مہربان دل
نورانی چہرہ
انتظار
شاید معاف ہو جائے

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ ...
خود شناسی(پہلی قسط)
قرآن کی حفاظت
جھاد قرآن و حدیث کی روشنی میں
سیاست علوی
قرآن مجید و ازدواج
عید سعید فطر
شب قدر ایک تقدیر ساز رات
آخرت میں ثواب اور عذاب
انیس رمضان / اللہ کے گھر میں پہلی دہشت گردی

 
user comment