اردو
Tuesday 26th of October 2021
1248
0
نفر 0
0% این مطلب را پسندیده اند

سعودی فوج کا العوامیہ علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ

سعودی فوج کا العوامیہ علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ

موصولہ رپورٹ کے مطابق، سعودی سیکورٹی دستوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے کئی گھروں کو نذر آتش کر دیا ہے۔
یہ ایسے حال میں ہے کہ سعودی حکومت نے العوامیہ کے شیعہ نشین شہر کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے جبکہ اس کی سڑکوں اور گھروں پر مسلسل گولہ باری کی جا رہی ہے اور بم دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی ہیں۔
چند روز قبل بھی سعودی فوج نے جنگی ہیلی کاپٹروں اور بھاری ہتھیاروں کے ذریعے صوبہ الشرقیہ کے علاقے العوامیہ کی شیعہ بستیوں پر حملہ کر کے جانی اور مالی نقصان کیا۔

1248
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بحرین میں جناب زہرا(س) کے یوم شہادت کی عزاداری پر حملہ
علامہ شہیدی کی طرف سے پروفیسر شبیر حسین کو ٹارگٹ کنلگ ...
تنزانيا ؛ «استانبيك» بينك كی جانب سے اسلامی قوانين كے ...
جنت البقیع کے مسمار شدہ مزار کی پرانی تصویر کی رونمائی
نائیجیریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ...
ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں ایک ہزارسے زائد قرآنی ...
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
لیبیا میں جدید آئین کا سرچشمہ دین اسلام ہو گا
افغانستان کی شیعہ خواتین نے بھی داعش کے خلاف بندوق ...
حماس كی جانب سے توہين اسلام كے بارے میں فرانسيسی جواز ...

 
user comment