اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

مصر؛ شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتل کو ۱۴ سال قید کی سزا

مصر کی فوجداری عدالت نے اس ملک کی برجستہ شیعہ شخصیت شہید شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتل کو ۱۴ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کی فوجداری عدالت نے اس ملک کی برجستہ شیعہ شخصیت شہید شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتل کو ۱۴ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
مصر؛ شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتل کو ۱۴ سال قید کی سزا
مصر کی فوجداری عدالت نے اس ملک کی برجستہ شیعہ شخصیت شہید شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتل کو ۱۴ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کی فوجداری عدالت نے اس ملک کی برجستہ شیعہ شخصیت شہید شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتل کو ۱۴ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
اس عدالت نے شیخ حسن شحاتہ کے قتل کے کیس میں ملوس ۲۳ مجرموں کو ۱۴ سال قید کی سزا سنائی جبکہ ۸ کو بری کر دیا۔
تین سال قبل اٹارنی جنرل نے شیخ حسن شحاتہ کے قتل میں ملوس ۳۱ افراد کی فائل کو تفتیش کے لیے فوجداری عدالت کے حوالے کیا تھا جس نے تین سال اس کیس کے بارے میں جانچ پرٹال کرنے کے بعد ۲۳ افراد کو ۱۴ سال قید کی سزا دے دی اور باقی کو بری کر دیا۔
واضح رہے کہ مصر کے شدت پسند وہابیوں نے ۲۳ جون ۲۰۱۳ میں امام زمانہ (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروگرام پر حملہ کر کے شیعہ عالم دین شیخ حسن شحاتہ کو ان کے بھائی سمیت شہید کر دیا تھا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...

 
user comment