اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

عراقی رضاکار فورس ’’حشد شعبی‘‘ تیزی کے ساتھ تلعفر کی طرف پیشقدم

المنار کے مطابق، عراقی عوامی رضاکار فورسز دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے موصل کے مغرب میں موجود دفاعی اعتبار سے اہم علاقوں کی طرف رواں دواں ہیں۔

المنار کے مطابق، عراقی عوامی رضاکار فورسز دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے موصل کے مغرب میں موجود دفاعی اعتبار سے اہم علاقوں کی طرف رواں دواں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، عوامی رضاکار فورسز بڑی تیزی کے ساتھ داعشی ٹھکانوں کو تباہ کرتے ہوئے تلعفر کی طرف پیش قدمی کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ تلعفر دہشت گردوں کے لئے دفاعی اعتبار سے نہایت اہمت کا حامل شہر ہے، تلعفر پر عراقی فورسز کے قبضے سے دہشت گردوں کا موصل کے لئے راستہ منقطع ہوجائے گا۔

عراقی افواج اور عوامی رضاکار فورسز دو روز پہلے موصل شہر میں داخل ہو چکی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment