اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

آیت اللہ سید تقی طباطبائی قمی کا نجف اشرف میں تشییع جنازہ

آیت اللہ العظمیٰ سید تقی طباطبائی ان تین افراد میں سے ایک تھے جنہیں آیت اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم خوئی نے اپنی حیات میں مکتوب اجازہء اجتہاد دیا تھا۔
آیت اللہ العظمیٰ سید تقی طباطبائی ان تین افراد میں سے ایک تھے جنہیں آیت اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم خوئی نے اپنی حیات میں مکتوب اجازہء اجتہاد دیا تھا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ سید تقی طباطبائی قمی کا آج بروز جمعہ کو نجف اشرف میں مسجد طوسی سے حرم مطہر کی جانب جلوس جنازہ نکالا گیا جس میں مراجع عظام، علماء اساتید اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
یہ مرجع تقلید جو چند روز قبل کربلا زیارت کے لیے گئے ہوئے تھے جمعرات کو ائمہ اطہار علیہم السلام کی قبور کی زیارتوں کے بعد دار ابدی کی طرف چل بسے۔

آیت اللہ العظمیٰ سید تقی طباطبائی ان تین افراد میں سے ایک تھے جنہیں آیت اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم خوئی نے اپنی حیات میں مکتوب اجازہء اجتہاد دیا تھا۔

آپ کی رحلت کے موقع پر کل بروز سنیچر کو حوزہ علمیہ نجف اشرف و قم میں عمومی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...

user comment