اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

غدیر کو بھول جانا واقعہ عاشورا کا باعث بنا

کی رپورٹ کے مطابق صوبہ فارس کے مذہبی بورڈ کے چیئرمین مظفر مختاری نے صحافیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ غدیر کی برکت سے ہے۔ اگر غدیر کا واقعہ فراموش نہ کیا جاتا تو عاشوا جیسا عظیم سانحہ پیش نہ آتا۔

مذہبی تنظیموں کے حوالے سے انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی تنظیمیں ماہ محرم و صفر کی اولاد ہیں۔ لہٰذا انہیں اپنے پروگرامز ایسے انداز میں پیش کرنے چاہییں کہ ان میں ان دو مہینوں کے اثرات نظر آئیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ فارس میں اس وقت 7000 کے لگ بھگ مذہبی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔
انہوں نے مذہبی بورڈ کی ممبران تنظیموں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر تنظیم کے پاس استادِ قرآن، عالم دین اور خطیب ہونا چاہیے۔
انہوں نے اوقاف کے ادارے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 70 فیصد مذہبی تنظیمیں امام حسین علیہ السلام کے نام پر ہیں اس وجہ سے اس ادارے کو ان تنظیموں کا بھرپور تعاون کرنا چاہیے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)
اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے
نبوت کي نشانياں
حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
عام الحزن
دعوت اسلام کا آغاز
کاتبان وحی
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
خلافت ظاہرى سے شہادت تك 3
حضرت امام حسين عليہ السلام اور اسلامي حکومت

user comment