اردو
Tuesday 19th of January 2021
1194
0
0%

اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

(۱) قال الامام علی النقی علیه السلام :” من هانت علیه نفسه فلا تاٴمن شره“(۱) ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں : ” جس نے اپنی شخصیت کو پامال کر دیا اسکے شر سے بچو “ ۔
اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

(۱)

قال الامام علی النقی علیه السلام :” من هانت علیه نفسه فلا تاٴمن شره“(۱)

ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :
” جس نے اپنی شخصیت کو پامال کر دیا اسکے شر سے بچو “ ۔


(۲ )
قال الامام علی النقی علیه السلام:” الدنیا سوق ، ربح فیها قوم و خسر آخرون “(۲)

ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :
” دنیا ایک بازار ھے جس میں ایک قوم فائدہ اٹھاتی ھے اور دوسری نقصان“۔


(۳)
قال الامام علی النقی علیه السلام:”من جمع لک و ده و رایه فاجمع له طاعتک “ ( ۳)

ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :
” جو بھی تم سے دوستی کا دم بھرے اور نیک مشورہ دے تم اپنے پورے وجود کے ساتھ اسکی اطاعت کرو “۔
 

حوالہ:

۱۔ تحف العقول ص ۳۶۲
۲۔ تحف العقول ص ۸۸۰
۳۔تحف العقول ص


source : alhassanain
1194
0
0%
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
حسین آؤ کہ آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی
گروہ ناکثین (بیعت شکن)
ام ابیھا کے معنی میں مختصر وضاحت
کتاب علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟
مثالی معاشرہ نہج البلاغہ کی روشنی میں
ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) ...
گھریلو اختلافات کے عوامل اور اسکے علاج
شہادتِ وہب
خدا کے پیارے نبی کے چچا ، امیر حمزہ امیر حمزہ۔

 
user comment