اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم کا دھماکہ، 22 ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے ایک اعلی افسر نے بتایا ہے کہ دارالحکومت موغا دیشو میں صدارتی محل کے قریب ہونے والا کار بم کا یہ دھماکہ دہشت گرد گروہ الشباب کے عناصر نے کیا ہے۔ اس حملے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور پچاس
صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم کا دھماکہ، 22 ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے ایک اعلی افسر نے بتایا ہے کہ دارالحکومت موغا دیشو میں صدارتی محل کے قریب ہونے والا کار بم کا یہ دھماکہ دہشت گرد گروہ الشباب کے عناصر نے کیا ہے۔ اس حملے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ا یک وزیر اور سرکاری ریڈیو کے کئی نمائندے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے صدراتی محل کے قریب واقع دو ہوٹلوں کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب مقامی ہوٹل میں اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس ہو رہا تھا۔ الشباب نامی دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment