اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

شیخ زکزاکی کا آیت اللہ اعرافی اور آیت اللہ اراکی نے نام پیغام

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن اور شیخ زکزاکی کے قریبی رشتہ دار محمد امین نے رسا نیوز کے ساتھ شیخ زکزاکی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے واپس جانے کے بعد جب شیخ زکزاکی سے ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی اور انہیں نائی
شیخ زکزاکی کا آیت اللہ اعرافی اور آیت اللہ اراکی نے نام پیغام

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن اور شیخ زکزاکی کے قریبی رشتہ دار محمد امین نے رسا نیوز کے ساتھ شیخ زکزاکی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے واپس جانے کے بعد جب شیخ زکزاکی سے ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی اور انہیں نائیجیریا کے شیعوں کے تئیں ایرانیوں کی ہمدردی اور محبت اور ان کی رہائی کے لیے تلاش و جستجو کے بارے میں بتایا تو وہ بے انتہا خوش ہوئے۔
محمد امین نے مزید کہا: شیخ زکزاکی ایرانی عوام کی محبتوں پر بہت خوش ہوئے اور کہا: ’’ایران میں ہمارے عزیز بھائیوں مخصوصا قم کے عزیزوں اور خاص طور پر آیت اللہ اراکی اور آیت اللہ اعرافی کو ہمارا سلام پہنچا دینا۔ آیت اللہ اراکی نے ہمارے لیے بہت زحمتیں کی ہیں اور آیت اللہ اعرافی نماز جمعہ کے خطبوں میں ہمیں یاد کرتے ہیں میں سب کا شکرگزار ہوں۔ 


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment