اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

بغداد کی علاقے الحسینیہ میں کاربم دھماکہ، بدر تنظیم کا کمانڈر شہید

بغداد کے شمالی علاقے الحسینیہ میں ایک چیک پوسٹ پر ہوئے کار بم دھماکے کی وجہ سے سات افراد شہید اور ۱۳ زخمی ہوئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد کے شمالی علاقے الحسینیہ میں ایک چیک پوسٹ پر ہوئے کار بم دھماکے کی وجہ سے سات افراد شہید اور ۱۳ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ ایسے حال میں ہوا جب اس چیک پوسٹ پر عراقی
بغداد کی علاقے الحسینیہ میں کاربم دھماکہ، بدر تنظیم کا کمانڈر شہید
بغداد کے شمالی علاقے الحسینیہ میں ایک چیک پوسٹ پر ہوئے کار بم دھماکے کی وجہ سے سات افراد شہید اور ۱۳ زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد کے شمالی علاقے الحسینیہ میں ایک چیک پوسٹ پر ہوئے کار بم دھماکے کی وجہ سے سات افراد شہید اور ۱۳ زخمی ہوئے ہیں۔
یہ دھماکہ ایسے حال میں ہوا جب اس چیک پوسٹ پر عراقی فوجی تنظیم بدر کے اہلکار بغداد کی طرف جانے والی گاڑیوں کو چیک کر رہے تھے۔
رپورٹ کے مطابق، اس چیک پوسٹ پر ہوئے کاربم دھماکے میں بدر تنظیم کے ایک کمانڈر علی محمد العتابی شہید ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی اسی علاقے میں ہوئے ایک بم دھماکے کے دوران کم سے کم ۹ افراد جانبحق اور ۲۶ زخمی ہوئے جبکہ اتوار کو الکرادہ میں ہوئے بم دھماکوں میں ۳۰۰ افراد جانبحق اور زخمی ہوا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

 
user comment