اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

شام میں دہشتگرد گروہ جیش الفتح نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا

۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں دہشت گرد گروہ جیش الفتح نے اعتراف کیا ہے کہ حلب میں شام کی فوج کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے دوران اسے شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے متعدد سرغنے بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کے ہیومن رائٹس واچ نے اپن
شام میں دہشتگرد گروہ جیش الفتح نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا

۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں دہشت گرد گروہ جیش الفتح نے اعتراف کیا ہے کہ حلب میں شام کی فوج کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے دوران اسے شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے متعدد سرغنے بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

شام کے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں شام کی حکومت کے مسلح مخالفین کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ہونے والی جھڑپوں میں حلب میں دہشت گردوں کے ساتھ شام کی فوج اور حزب اللہ لبنان کی جھڑپوں میں دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

دہشت گردوں کے ذرائع کے مطابق ان جھڑپوں میں دہشت گرد گروہ جیش الفتح کے ایک سواڑسٹھ عناصر ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دہشت گردوں کے پانچ ٹینک اور چونتیس گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment