اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ بم دھماکے

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ بم دھماکے

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں 3 پولیس اہلکار اور 4 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زور دار دھماکے سے قریبی مکانات اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے کی آواز کوئٹہ بھر میں سنی گئی جس سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment