اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اونٹوں کي تقسيم اور حضرت علي عليہ السلام

صاحب ناسخ التواريخ تيسري جلد 85 ہجري حضرت امير المومنين عليہ السلام کے حالات ميں لکھتے ہيں تين آدمي 17 اونٹوں پر جھگڑ پڑے اور ان ميں سے ايک کا حصہ نصف اور دوسرے کا ثلث (ايک تہائي) اور تيسرے کا (نواں حصہ) تھا اور اونٹ کو نحر بھي نہيں کرنا چاہتے تھے- اور ايک دوسرے کا زيادہ حصہ بھي کسي کو نہيں دينا چاہتے تھے- (لطف کي بات يہ ہے) درہم و دينار بھي نہيں
اونٹوں کي تقسيم اور حضرت علي عليہ السلام

صاحب ناسخ التواريخ تيسري جلد 85 ہجري حضرت امير المومنين عليہ السلام کے حالات ميں لکھتے ہيں تين آدمي 17 اونٹوں پر جھگڑ پڑے اور ان ميں سے ايک کا حصہ نصف اور دوسرے کا ثلث (ايک تہائي) اور تيسرے کا (نواں حصہ) تھا اور اونٹ کو نحر بھي نہيں کرنا چاہتے تھے- اور ايک دوسرے کا زيادہ حصہ بھي کسي کو نہيں دينا چاہتے تھے- (لطف کي بات يہ ہے) درہم و دينار بھي نہيں لينا چاہتے تھے اس فيصلے کو ليکر حضرت علي (ع) کي خدمت ميں آئے حضرت (ع) نے فرمايا اگر تم کہو تو ميں ايک اپنا اونٹ تمہارے اونٹوں ميں اضافہ کردوں- انھوں نے کہا: چنانچہ حضرت علي (ع) نے ايک اونٹ بڑھا ديا اب اونٹوں کي تعداد 18 ہوگئي وہ جس کے نصف اونٹ تھے اس سے فرمايا17 اونٹ 5/8 تيرے تھے اب 18 اونٹوں ميں سے 9 اونٹ اپنے حصہ کو لے لو-

اور جس کا تيسرا حصہ تھا اس سے فرمايا کہ تو چھ اونٹوں ميں سے ايک ثلث کم رکھتا ہے اب تم 6 اونٹ لے لو- اور وہ جس کا 9 اونٹوں ميں سے ايک حصہ تھا اس سے فرمايا اب تم 18 ميں سے دو اونٹ لے لو- انھوں نے اپنے اپنے حصے کے اونٹ لے لئے اور حضرت اميرالمومنين (ع) نے اپنا اونٹ جدا کر ليا-

اس مسئلے حل يہ ہوگا

تمام اونٹ بمعہ شتر حضرت (ع) کي تعداد 17+1=18

نصف حصہ لے جائے 9=2/18

نصف ثلث لے جائے 6=3/18

نانواں حصہ لے جائے 2=9/18

تين آدميوں کا کل حصہ 17=9+6+2

حضرت کا اپنا مال 1=17-


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نجف اشرف
امام زمانہ(عج) سے قرب پیدا کرنے کے اعمال
حضرت فا طمہ زھرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت
حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
محشر اور فاطمہ کی شفاعت
اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام
کتاب’’جنت البقیع کی تخریب‘‘ اردو زبان میں شائع
حادثات زندگی میں ائمہ (ع) کا بنیادی موقف
پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
سنت رسول ۔ اہل سنت او راہل تشیع کی نظر میں

 
user comment