اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج

۔ صیہونی روزنامہ یدیعوت احرنوت نے انتقاضہ قدس کو روکنے میں صیہونی سیکورٹی اداروں کی نااہلی کا اقرارکرتے ہوئے کہاہےکہ اسرائیل کے خلاف عالمی عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی موجودہ وقت
عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج

صیہونی روزنامہ یدیعوت احرنوت نے انتقاضہ قدس کو روکنے میں صیہونی سیکورٹی اداروں کی نااہلی کا اقرارکرتے ہوئے کہاہےکہ اسرائیل کے خلاف عالمی عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی موجودہ وقت میں تل ابیب کیلئے ایک اہم بین الاقوامی چلینج ہے ۔

روزنامہ کے مطابق صیہونی پالیسی ساز قومی سیکورٹی بین الاقوامی پروپگنڈے کی مکمل تعریف کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔

یدیعوت احرنوت نے لکھاہےکہ صیہونی قابض فوجیوں کی صلاحیتں ماضی کے مقابلے میں کم ہوگئی ہیں اورملک کے دفاعی بجٹ کو بڑھانے کے بجائے دیگر سفارتکاری پر خرچ کیاجا رہاہے ۔

اخبار نے لکھاہےکہ دنیا کے مختلف ممالک بالخصوص یورپ میں تل ابیب کے خلاف بائیکاٹ مہم میں اضافہ عالمی رائے عامہ میں اسرائیل کے خلاف تبدیلی کا واضح ثبوت ہے ۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عقل کا استعمال اور ادراکات کا سرچشمہ
عید مباہلہ
آیہٴ” ساٴل سائل۔۔۔“ کتب اھل سنت کی روشنی میں
انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب
ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں
جمع بین الصلاتین
ہم اور قرآن
نہج البلاغہ کی شرح
شفاعت کا مفہوم
شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟

 
user comment