اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

یوم ولادت فاطمہ زہرا(ع) پر رہبر انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) کے یوم ولادت اور ایران کے یوم اسلامی جمہوریہ کے موقع پر بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کے حوالے سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی
یوم ولادت فاطمہ زہرا(ع) پر رہبر انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) کے یوم ولادت اور ایران کے یوم اسلامی جمہوریہ کے موقع پر بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کے حوالے سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اس کے جواب میں اپنی موافقت کا اعلان کر دیا۔

آیت اللہ لاریجانی کی جانب سے دی گئی درخواست کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت فاطمہ زہرا (ع) کے یوم ولادت اور یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کی درخواست اور تجویز کو منظور کیا جاتا ہے


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیوں تشہد میں علی ولی اللہ پڑھنے کی اجازت نہیں؟
عفو اہلبيت (ع)
عہد امیرالمومنین میں امام حسن کی اسلامی خدمات
حضرت امام رضا (ع) کا کلام
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ دوم)
حضرت امیر المؤمنین علیہ الصلوٰة والسلام کی والدہ ...
کربلا کے روضوں کے منتظمین کے لیے مشہد میں ہوٹل کی ...
ارشادات نبوی
قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...
امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی سیرت

 
user comment