اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

رہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کی مجلس کا انعقاد

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔ پیغمبر اسلام(ص) کی
رہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کی مجلس کا انعقاد

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔

پیغمبر اسلام(ص) کی لخت جگر جناب سیدہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت سے منعقدہ اس مجلس عزا میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آیۃ اللہ صادق آملی لاریجانی سمیت ملک کے مختلف اعلی حکام منجملہ فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے ام الائمہ بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہرا (س) کی الہی و آفاقی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ(س) کے فضائل و مصائب بیان کئے۔

واضح رہے کہ شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ، آئندہ پیر تک جاری رہے گا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے
یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد
سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت

 
user comment