اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

امریکہ اور اس کے اتحادی ترکی کے راستے شام میں دھشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرتے ہیں: گلوبل ریسرچ

گلوبل ریسرچ نامی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ترک حکومت عوام سے اس بات کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے کہ ان کا ملک شام میں دہشت گردوں کے لیے امریکہ اور اس کے عرب ات
امریکہ اور اس کے اتحادی ترکی کے راستے شام میں دھشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرتے ہیں: گلوبل ریسرچ

گلوبل ریسرچ نامی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ترک حکومت عوام سے اس بات کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے کہ ان کا ملک شام میں دہشت گردوں کے لیے امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں کے فراہم کردہ اسلحہ کی ترسیل کا راستہ بنا ہوا ہے۔

گلو بل ریسرچ کے مطابق ترکی کے اخبار، روزنامہ زمان کے چیف ایڈیٹر کو اسی بات کے انکشاف کے باعث جیل میں بند کردیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود روزنامہ زمان نے ایک رپورٹ میں کھل کر لکھا کہ ترک صدر نے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر ملکی آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ مذکورہ اخبار کو حکومت نے بند کردیا ۔ اس سے پہلے ترکی کے ایک اخبار نے انکشاف کیا تھا کہ حکومت نے ہتھیاروں سے لدے کئی ٹرک شام میں دہشت گردوں کے لیے ارسال کیے ہیں۔

حکومت ترکی نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذکورہ ٹرک امدادی سامان لیکر ترکی سے شام گئے تھے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment