اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

بغداد میں مسجد کے پاس دھماکہ، ۳۱ افراد شہید اور زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں نوافراد شہید اور دس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں کے باعث ۳۱ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ بغداد کے شمال مغربی علاقے الشعلہ م
بغداد میں مسجد کے پاس دھماکہ، ۳۱ افراد شہید اور زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں نوافراد شہید اور دس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں کے باعث ۳۱ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد کے شمال مغربی علاقے الشعلہ میں واقع ایک مسجد کے قریب ہوئے دو خود کش حملوں میں ۹ افراد شہید جبکہ ۲۲ زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
دھشتگرد ٹولہ داعش عراق کے مختلف شہروں میں خود کش حملے کروا کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں مسلسل شکست کھانے کے بعد داعشی عناصر خود کش حملے انجام دے رہے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...

 
user comment