اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں کی انقلاب اسلامی کی ریلیوں میں شرکت

ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں نے انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں نکالی گئی ریلیوں میں شرکت کی اور ’’لبیک یا حسین لبیک یا خامنہ ای‘‘ کے نعرے لگا کر تکفیریوں کے ساتھ مقابلہ کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دفاع پریس کی رپورٹ کے مطابق تہران میں بائیس بہمن کو جشن انقلاب اسلامی کی مناسبت سے نکالی گئیں ریلیوں میں ہندوستان و پاکستان کے بعض رضاکاروں نے شرکت کر کے لبیک یا حسین لبیک یا خامنہ ای کے نعرے لگائے اور تکفیری دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کا اعلان کیا انہوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر امام خمینی (رہ) اور امام خامنہ ای کی تصاویر موجود تھیں۔ قریب دو سو غیر ملکی رضاکاروں کے درمیان جامعۃ العروۃ الوثقیٰ لاہو اور جامعۃ المصطفیٰ کے طلاب بھی موجود تھے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسلم بن عقیل کی بیٹیوں کے نام کیا تھے؟
امام حسين (ع) کي طرف سے آزادي کي حمايت
حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے ...
امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ
حدیث غدیر کی سندیت و دلالت
۔حضرت علی اور حضرت فاطمہ علیھاالسلام کے دروازے ...
اسلام سے قبل جہالت کي حکمراني تھي
ایرانی پروازوں پر سعودی پابندی کے خلاف ردعمل

user comment