اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

آذربائیجان کے صدر جمہوریہ کی موجودگی میں فرزند امام محمد باقر علیہ السلام کے مرقد کا افتتاح

’’الہام علی اف‘‘ اور شیخ الاسلام ’’اللہ شکور پاشازادہ‘‘ کی موجودگی میں بدھ کو ایک پروگرام کے دوران امام محمد باقر علیہ السلام کے فرزند ’’امامزادہ ابراہیم‘‘ کے مرقد کا افتتاح کیا گیا۔
آذربائیجان کے صدر جمہوریہ کی موجودگی میں فرزند امام محمد باقر علیہ السلام کے مرقد کا افتتاح
’’الہام علی اف‘‘ اور شیخ الاسلام ’’اللہ شکور پاشازادہ‘‘ کی موجودگی میں بدھ کو ایک پروگرام کے دوران امام محمد باقر علیہ السلام کے فرزند ’’امامزادہ ابراہیم‘‘ کے مرقد کا افتتاح کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آذربائیجان کے صدر جمہوریہ ’’الہام علی اف‘‘ اور شیخ الاسلام ’’اللہ شکور پاشازادہ‘‘ کی موجودگی میں بدھ کو ایک پروگرام کے دوران امام محمد باقر علیہ السلام کے فرزند ’’امامزادہ ابراہیم‘‘ کے مرقد کا افتتاح کیا گیا۔
الہام علی اف نے ۲۰۱۰ میں اس مقدس مقام کی تعمیر نو کا حکم دیا تھا جو حالیہ دنوں پایہ تکمیل کو پہنچا۔
جمہوریہ آذربائیجان کے شہر گنجہ میں واقع یہ مقدس روضہ اس ملک کے اہم تاریخی مقامات میں سے ایک ہے ملکی اور غیر ملکی زائرین اس روضہ کی زیارت کرنے جاتے ہیں۔
اس مرقد کی نوتعمیر شدہ عمارت نماز کے لیے دو بڑے ہال، مذہبی لائبریری، کانفرنس ہال، میوزیم اور ایک مہمان خانے پر مشتمل ہے۔
الہام علی اف نے افتتاحیہ پروگرام کے بعد امام محمد باقر علیہ السلام کے فرزند کے روضے کی زیارت کی۔
واضح رہے کہ شہر گنجہ جمہوریہ آذربائیجان کے دار الحکومت باکو سے ۳۶۵ کلومیٹر مغرب کی جانب واقع ہے اس مقبرے کے علاوہ حکیم نظامی گنجوی کا مقبرہ اور تاریخی مسجد شاہ عباس بھی اس شہر میں واقع ہیں


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment