اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

گھانا کے صدر گزشتہ روز ایران دورے پر تہران پہنچے

گہانا کے صدر جان مہاما گزشتہ ہفتے کے روز ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے. اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن
گھانا کے صدر گزشتہ روز ایران دورے پر تہران پہنچے

گہانا کے صدر جان مہاما گزشتہ ہفتے کے روز ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے.

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی دعوت پر گہانا کے صدر جان مہاما ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کی قیادت میں تہران پہنچ گئے جہاں ان کی سینئر ایرانی حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں.

ایران کے تاریخی جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد اور ایران مخالف پابندیوں کے پس منظر میں کسی افریقی ملک کے صدر کے طور پر تہران کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے.

گہانا کے صدر کے ایران کے دورے کے موقع پر مختلف وزراء اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی ان کے ہمراہ ہیں.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment