اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

دشمن کي دشمني کو سمجھیں

البتہ یہ بات عر ض کرتا چلوں کہ دشمنوں کي موجودگي کا احساس اس بات کا باعث نہ بنے کہ ہم یہ سوچنے لگیں کہ پوري دنیا ہماري دشمن ہے، ساري ملتیں ہماري دشمن ہيں، تمام انسان ہم سے عداوت رکھتے ہيں، علم و ٹیکنالوجي ہماري دشمن ہے ،نہيں، اس بات کا یہ مطلب ہرگز نہيں ہے بلکہ دنیا ميں کچھ ایسے طاقتور مراکز ہيں جو اسلام ، اسلامي حکومت،مستحکم اور ہر دل عزیز دیني حکومت کو، جو الحمدللہ ہمارے ملک ميں قائم ہے، اپنے مفاد کے منافي اور مخالف سمجھتے ہيں ۔۔۔ یا اپنے مفاد کے حصول کے خلاف سمجھتے ہيں لہذا اس ( اسلام ) سے م
دشمن کي دشمني کو سمجھیں

البتہ یہ بات عر ض کرتا چلوں کہ دشمنوں کي موجودگي کا احساس اس بات کا باعث نہ بنے کہ ہم یہ سوچنے لگیں کہ پوري دنیا ہماري دشمن ہے، ساري ملتیں ہماري دشمن ہيں، تمام انسان ہم سے عداوت رکھتے ہيں، علم و ٹیکنالوجي ہماري دشمن ہے ،نہيں، اس بات کا یہ مطلب ہرگز نہيں ہے بلکہ دنیا ميں کچھ ایسے طاقتور مراکز ہيں جو اسلام ، اسلامي حکومت،مستحکم اور ہر دل عزیز دیني حکومت کو، جو الحمدللہ ہمارے ملک ميں قائم ہے، اپنے مفاد کے منافي اور مخالف سمجھتے ہيں ۔۔۔  یا اپنے مفاد کے حصول کے خلاف سمجھتے ہيں لہذا اس ( اسلام ) سے مقابلہ کرتے ہيں لیکن اس بات کا یہ مطلب نہيں کہ ہم دنیا سے ناراض ہوجائیں، (جھگڑ پڑیں ) ہر گز نہيں، ہم کسي بھي وجہ سے دنیا سے منہ نہيں موڑیں گے بلکہ اپني صلاحیتوں، استعداداور افراد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کریں گے تاکہ دشمن کي دشمني کو کم کرکے اس سے مقابلہ کرسکیں اور اسلامي نظام مضبو طي سے قائم رہ سکے ،ساتھ ساتھ ہمیں دشمن کے بہانوں ، فریب کاري ،دھوکے بازي اور طور طریقوں سے بھي غافل نہيں رہنا چاہئے۔ آج ہم سب کي ذمہ داري یہ ہے کہ اسلامي نظام کي حفاظت کریں۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)
اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے
نبوت کي نشانياں
حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
عام الحزن
دعوت اسلام کا آغاز
کاتبان وحی
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
خلافت ظاہرى سے شہادت تك 3
حضرت امام حسين عليہ السلام اور اسلامي حکومت

 
user comment