اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ کراچی سےگرفتار کر لیا گیا

کی رپورٹ کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو کراچی میںگرفتار کرلیا گیا ، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کو کراچی میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا گیا۔
گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ کراچی سےگرفتار کر لیا گیا

۔ کی رپورٹ کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو کراچی میںگرفتار کرلیا گیا ، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کو کراچی میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا گیا۔

رینجر کے مطابق گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا، رِینجرز نے کراچی کے مضافاتی علاقے میں کارروائی کے دوران اسے گرفتار کیا۔

عزیر بلوچ 2013 میں ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن شروع ہونے پر بیرون ملک فرار ہوئے تھے۔ملک سے فرار ہونے پر پاکستانی حکومت کی جانب سے عزیر بلوچ کے ریڈ وارنٹ جاری کئے گئے تھے۔

عزیر بلوچ پر قتل، اقدام قتل، اغوا اور بھتہ خوری سمیت سنگین نوعیت کے جرائم کے مقدمات کراچی کے مختلف تھانوں میں درج ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment