اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

’موجودہ دور میں تکفیری رجحانات کا خطرہ‘‘ کے زیر عنوان قم میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

’موجودہ دور میں تکفیری رجحانات کا خطرہ‘‘ کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس آج بروز جمعرات قم کے مدرسہ علمیہ امام کاظم علیہ السلام میں منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس جو آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی زیر نگرانی منعقد ہوئی ہے
’موجودہ دور میں تکفیری رجحانات کا خطرہ‘‘ کے زیر عنوان قم میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

’’موجودہ دور میں تکفیری رجحانات کا خطرہ‘‘ کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس آج بروز جمعرات قم کے مدرسہ علمیہ امام کاظم علیہ السلام میں منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس جو آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی زیر نگرانی منعقد ہوئی ہے اس میں تکفیریت کے موضوعات پر لکھی گئی کتابوں اور مقالات کے مقابلے میں پہلے درجات حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
اس کانفرنس کی پہلی نشست میں اہم شخصیات آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ جعفر سبحانی، آیت اللہ تسخیری، آیت اللہ اعرافی، آیت اللہ بوشہری نیز بعض اہل سنت کے علماء نے تقاریر کیں۔
کانفرنس کے دوسرے حصے برجستہ شخصیات کی موجودگی میں بعض علمی موضوعات پر خصوصی نشستوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment