اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے وحدت ریلی کا انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے وحدت ریلی کا انعقاد اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ہر سال 12 تا17 ربیع الاول با فرمانِ امام خُمینی ہفتہِ وحدت و اخوت کے طور پر مناتی ہے اور یہ ایامِ وحدت عالمِ اسلام کے لیئے رحمت کے دن ہیں۔ امسال ہفتہِ وحدت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے وحدت ریلی کا انعقاد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے وحدت ریلی کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ہر سال 12 تا17 ربیع الاول با فرمانِ امام خُمینی ہفتہِ وحدت و اخوت کے طور پر مناتی ہے اور یہ ایامِ وحدت عالمِ اسلام کے لیئے رحمت کے دن ہیں۔ امسال ہفتہِ وحدت کی مناسب سے یونیورسٹی کیمپس زرعی یونیورسٹی پشاور میں ذاتِ مصطفیۖ نقطہ ِوحدت ریلی کا عظیم الشان انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں یونیورسٹیوں کے پروفیسرز، طلبا حضرت محمد مصطفی سے عشق رکھنے والے عوام اور خواص نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن زرعی یونیورسٹی یونٹ کے صدر قیصر شیرازی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رسول اکرم  صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم  کی ذاتِ اقدس تمام مسلمانوں کے لئے وحدت کی محور و مرکزہے ۔سیرت محمد و آلِ محمد سے روشناس ہونے اوراسے اپنی عملی زندگیوں میں لانے میں ہی ہماری دنیا اور آخرت کی فلاح ہے۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم ہمارے لیئے نمونہِ حیات بن کر آئے ہیں آپۖ کی سیرت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہم اپنی دنیا وآخرت کو سنوار سکتے ہیں آپۖ کی زندگی تمام انسانیت کے لیئے سر چشمہ ہدایت ہے اور وقت کا تقاضہ ہے کہ تمام مکاتب فکر کے مسلمان مل کر اپنے مشترکہ دشمن اور گستاخِ رسولۖ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف اْٹھ کھڑے ہوجائیں کیونکہ دشمن سنی اور شیعہ کے فرق سے ماورا دونوں مکاتبِ فکر کے لوگوں کااپنے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے خون بہا رہا ہے جو شیعہ اور سنی میں تفرقہ پھیلائے وہ نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے ۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے

 
user comment