اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

پاکستان میں جشن میلادالنبی (ص)عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کی رپورٹ کے مطابق محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کا جشن ولادت پاکستان بھر میں عقیدت واحترام اور شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے ۔گھر گھر سجاوٹ، گلیاں، محلے ، بازار اور عمارتیں سج گئیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں کو رنگی برنگی
پاکستان میں جشن میلادالنبی (ص)عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کی رپورٹ کے مطابق محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کا جشن ولادت پاکستان بھر میں عقیدت واحترام اور شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے ۔گھر گھر سجاوٹ، گلیاں، محلے ، بازار اور عمارتیں سج گئیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں کو رنگی برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقوں سے سجادیا گیا ہے، گھروں کےعلاوہ مختلف عمارات اور سرکاری عمارتوں کو بھی سجایا گیا ہے۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آبادمیں شہریوں نے بیشتر مقامات کو برقی قمقوں ، جھنڈیوں اور رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا دیا ۔پشاور میں جشن عید میلاد النبی (ص) کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ عید میلادالنبی (ص) کا مرکزی جلوس آج میلاد چوک سے بعد بعد از نماز مغرب نکالا جائے گا۔

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کے سلسلے میں سکھرمیں جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ نےدریائےسندھ میں کشتیوں کی ریلی نکالی ، شرکاء نے دریا کی لہروں پرسفرکرتے ہوئے نعتیہ کلام پڑھا۔

آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفرآباد میں موٹر سائیکلوں اور کاروں پر مشتمل ریلی نکالی گئی جبکہ میرپور میں شمع رسالت کے پروانوں نےشہرکو دلہن کی طرح سجادیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد ...
خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری

 
user comment