اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

میری نظروں سے گر گیا تو بھی

یغمبر خدا (ص) مختلف طریقوں سے لوگوں کا رجحان کام کاج کی طرف مائل کرتے تھے۔ جب آپ (ص) کسی جوان کو بیکاری کی حالت میں پاتے تھے تو فرماتے:
میری نظروں سے گر گیا تو بھی

پیغمبر خدا (ص) مختلف طریقوں سے لوگوں کا رجحان کام کاج کی طرف مائل کرتے تھے۔ جب آپ (ص) کسی جوان کو بیکاری کی حالت میں پاتے تھے تو فرماتے:

''ان اللہ لا یحب الشابّ الفارغ۔'' (شرح نہج البلاغہ ابن ابی الحدید، ج17، ص146 ) خدا ایسے جوان کو پسند نہیں کرتا جو ناکارہ اور بےکار ہو۔

روایت میں وارد ہوا ہے کہ جب آنحضرت (ص) کسی صحت مند اور تندرست جوان کو دیکھتے تو اس سے سوال فرماتے کہ کیا تم نے شادی کرلی ہے؟ کیا کوئی مشغلہ رکھتے ہو؟ اگر وہ جواب میں یہ کہتا تھا کہ نہ میں نے شادی کی ہے، نہ کوئی مشغلہ رکھتا ہوں تو آپ (ص) فرماتے: ''سقط من عینی'' یہ جوان میری نظروں سے گر گیا۔

آپ (ص) ان طریقوں سے لوگوں کو کام کاج اور سعی و کوشش کی طرف متوجہ فرماتے تھے۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

الکافی
چھے لوگوں کی شوریٰ( اہل سنت کے مآخذ سے منطقی تحلیل ...
آسيہ
جنت البقیع کا تاریخی تعارف
عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟
مشرکینِ مکہ کی مکاریاں
واقعہ فدک
تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت
گروہ ناکثین (بیعت شکن)
ساتواں سبق

 
user comment