اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

پھر اس طبیب کا قصور کیا ہے؟!

بعثت پیغمبر اکرم (ص) کا مقصد؛ انسان کی نجات ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ حضور اکرم (ص) اور دین مبین اسلام نے جو کچھ بہی لوگوں کو دیا ہے وہ ہر دور کے انسانوں کے لئے شفا بخش نسخہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک ایسا نسخہ جو جہالت، ظلم، جانبداری، مقتدرلوگوں کے ہاتھوں ناتوانوں کے حقوق کی پامالی اور ان تمام رنج و الم سے جن میں انسان آغاز آفرینش و خلقت سے ہی مبتلا رہا ہے مقابلہ کرنا سکھاتا ہے ۔ تمام دیگر نسخوں کی طرح اگر اس نسخہ پر بھی صحیح عمل کیا گیا تو نتیجہ بھی ضرور حاصل ہوگا اور اگر اس پر عمل نہ ہوا، اسے صحیح
 پھر اس طبیب کا قصور کیا ہے؟!

بعثت پیغمبر اکرم (ص) کا مقصد؛ انسان کی نجات ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ حضور اکرم (ص) اور دین مبین اسلام نے جو کچھ بہی لوگوں کو دیا ہے وہ ہر دور کے انسانوں کے لئے شفا بخش نسخہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک ایسا نسخہ جو جہالت، ظلم، جانبداری، مقتدرلوگوں کے ہاتھوں ناتوانوں کے حقوق کی پامالی اور ان تمام رنج و الم سے جن میں انسان آغاز آفرینش و خلقت سے ہی مبتلا رہا ہے مقابلہ کرنا سکھاتا ہے ۔ تمام دیگر نسخوں کی طرح اگر اس نسخہ پر بھی صحیح عمل کیا گیا تو نتیجہ بھی ضرور حاصل ہوگا اور اگر اس پر عمل نہ ہوا، اسے صحیح نہ سمجھا گیا یا پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی جرات نہ دکھائی گئی تو پھر وہ کالعدم ہوجائے گا۔

دنیا کا سب سے بہترین طبیب بھی اگر آپ کو کوئی نسخہ لکھ کر دے لیکن آپ اسے نہ پڑھ سکیں یا غلط پڑھیں یا پھر اس پر عمل نہ کریں تو بیماری سے نجات نہیں ملے گی۔ اس میں اس ماہر طبیب کا کیا قصور ہے؟!


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنگى توازن
تہذيبي انقلاب کي اہميت
حدیث ثقلین شیعوں کی نظر میں
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)
اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے
نبوت کي نشانياں
حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
عام الحزن
دعوت اسلام کا آغاز
کاتبان وحی

 
user comment