اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

بلوچستان کے شہر کویٹہ میں بم دھماکہ، ۱۰ افراد جانبحق اور زخمی

۔ پولیس کے مطابق دھماکا منگل کی رات سریاب روڈ پر دکانی بابا چوک کے قریب ٹرمینل پر کھڑی ایک بس میں ہوا۔ بس کوئٹہ سے کراچی جانے کے لیے تیار تھی اور اس میں کم سے کم چالیس مسافر سوار تھے۔
بلوچستان کے شہر کویٹہ میں بم دھماکہ، ۱۰ افراد جانبحق اور زخمی

پولیس کے مطابق دھماکا منگل کی رات سریاب روڈ پر دکانی بابا چوک کے قریب ٹرمینل پر کھڑی ایک بس میں ہوا۔
بس کوئٹہ سے کراچی جانے کے لیے تیار تھی اور اس میں کم سے کم چالیس مسافر سوار تھے۔

دھماکے کے نتیجے دو بچوں سمیت کم سے کم دس افراد جاں بحق ہوگئے۔

اسپتال کے ذرائع کے مطابق کم سے کم 20 افراد زخمی ہوئے جن میں سے چھ کی حالت تشویش ناک ہے۔

حکام نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی خدشہ ظاہر کیا ہے۔
بلوچستان کے وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے کے امن کے خلاف سازش قرار دیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment