اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

افغان حکام نے طالبان کے ایک کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

افغانستان کے صوبہ فاریاب کے ڈپٹی گورنر عبدالستار بارز نے بتایا کہ ہے کہ صوبے کے مرکزی شہر میمنہ میں سیکورٹی فورس کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں طالبان کا خود ساختہ صوبائی گورنر مولوی حب
افغان حکام نے طالبان کے ایک کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

افغانستان کے صوبہ فاریاب کے ڈپٹی گورنر عبدالستار بارز نے بتایا کہ ہے کہ صوبے کے مرکزی شہر میمنہ میں سیکورٹی فورس کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں طالبان کا خود ساختہ صوبائی گورنر مولوی حبیب اللہ ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب گزشتہ شب طالبان کے ایک گروہ نے چار جانب سے صوبہ فاریاب کے صدر مقام میمنہ پر اچانک حملہ کردیا۔ افغان فوج کی شدید مزاحمت کے بعد طالبان کو اس علاقے سے پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ اس سے قبل افغان ذرائ‌ع ابلاغ نے دعوی کیا تھا کہ اس حملے میں طالبان کا پاکستانی سرغنہ شیخ ولی بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ تاحال طالبان کی جانب سے اس خبر پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ دوسری جانب افغان فوج نے اعلان کیا کہ صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز کو طالبان کے وجود سے مکمل پاک کردیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment