اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن، امام راحل اور انقلاب اسلامی کے یاور و ناصر اور حافظ کل قرآن آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی کہولت سن کے وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔ آپ چند سال مختلف بیمار
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن، امام راحل اور انقلاب اسلامی کے یاور و ناصر اور حافظ کل قرآن آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی کہولت سن کے وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔
آپ چند سال مختلف بیماریوں کی وجہ سے رنج و الم میں مبتلا رہے اور آخر کار آج بروز بدھ کو تہران کے ایک ہسپتال میں دار فانی کو الوداع کہہ گئے۔
آپ کے حالات زندگی تفصیل کے ساتھ جلد پیش کیے جائیں گے


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...

 
user comment