اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

مسجد الحرام میں دسیوں حاجی جانبحق اور زخمی

مسجد الحرام میں جاری تعمیراتی کام کے لیے جگہ جگہ لگائے گئے کرینوں نے اس بار حجاج کی ایک بڑی تعداد کی جانیں لے لیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق آج بروز جمعہ کو مسجد الحرام کے حاطے میں ایک کرین گرنے سے ۷۰ حاجی جانبحق ہو گئے ہیں جب
مسجد الحرام میں دسیوں حاجی جانبحق اور زخمی

۔ مسجد الحرام میں جاری تعمیراتی کام کے لیے جگہ جگہ لگائے گئے کرینوں نے اس بار حجاج کی ایک بڑی تعداد کی جانیں لے لیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق آج بروز جمعہ کو مسجد الحرام کے حاطے میں ایک کرین گرنے سے ۷۰ حاجی جانبحق ہو گئے ہیں جبکہ ۱۵۰ سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق تیز آندھی کی وجہ سے مسجد الحرام کے احاطے میں لگے کرین گرنے سے پیش آئے اس افسوسناک حادثے  میں جانبحق ہوئے افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق ہندوستان، پاکستان اور انڈونیشیا سے ہے جبکہ ایرانی زائرین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ کئی سالوں سے مکہ مکرمہ کو توسعہ دینے کے بہانے سے ایک جانب تمام اسلامی آثار کا نابود کر دیا گیا ہے اور دوسری جانب حجاج کے لیے جگہ جگہ مشکلات اور رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment