اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں تیزی، دسیوں شہری شہید اور زخمی

عودی لڑاکا طیاروں نے آج یمن کے دار الحکومت صنعا کو برے طریقے سے بمبار کیا جس کے نتیجے میں دسیوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں تیزی، دسیوں شہری شہید اور زخمی
عودی لڑاکا طیاروں نے آج یمن کے دار الحکومت صنعا کو برے طریقے سے بمبار کیا جس کے نتیجے میں دسیوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن پر سعودی جارحیت اپنی پوری حیوانیت اور درندگی کے ساتھ جاری ہے۔ سعودی لڑاکا طیاروں نے آج بھی یمن کے دار الحکومت صنعا کو برے طریقے سے بمبار کیا جس کے نتیجے میں دسیوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی عرب نے یمنی فوج کے ذریعے کئے گئے حملے میں اپنے دسیوں سپاہیوں کی ہلاکت کے بعد یمن پر جارحیت میں تیزی پیدا کر دی ہے اور کئی عام شہریوں کی بستیوں پر بمباری کر کے انہیں نابود کر دیا ہے۔
واضح رہے چند روز قبل مشرقی یمن میں واقع صوبہ مارب کے علاقے الصافر میں یمنی فوج نے سعودی مزدوروں پر حملہ کر کے ۴۵ اماراتی، ۵ بحرینی اور ۱۰ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment