اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

شیخ الازہر نے امارات کے فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار ہمدردی کی

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جامعۃ الازہر مصر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے مشرقی یمن میں متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں ہفتے کے دن ابوظبی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور اس ملک کی حکومت کو تعزیت پیش کی
شیخ الازہر نے امارات کے فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار ہمدردی کی

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جامعۃ الازہر مصر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے مشرقی یمن میں متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں ہفتے کے دن ابوظبی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور اس ملک کی حکومت کو تعزیت پیش کی۔ جمعے کے دن مشرقی یمن میں واقع الصافر کے علاقے میں یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے میزائل حملوں میں متحدہ عرب امارات کے دسیوں فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اس علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجی تعینات تھے۔ متحدہ عرب امارات نے اس حملے اور اس میں ہونے والے جانی نقصان کی تصدیق کر دی ہے۔ مصر کی الازہر یونیورسٹی کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے ایسی حالت میں یمن میں متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کی حمایت کی ہے کہ جب یمن کے نہتے شہریوں پر سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور ...
فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند ...
البانیہ میں اسلامی علوم يونيورسٹی كی تاسيس
جرمنی ؛ اسلامی تعليم و تربيت میں مصروف عمل معلمين ...
الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر ...

 
user comment