اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان روس سے 48 ایم آئی 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر خریدے گا

ہندوستان نے روس سے مزید 48 ایم آئی، 17 وی فائیو ہیلی کاپٹروں کی خریداری اور زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل آکاش کی تیاری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے ہیلی کاپٹروں کی خریداری اور میزائل کی تیا
ہندوستان روس سے 48 ایم آئی 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر خریدے گا

۔ ہندوستان نے روس سے مزید 48 ایم آئی، 17 وی فائیو ہیلی کاپٹروں کی خریداری اور زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل آکاش کی تیاری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے ہیلی کاپٹروں کی خریداری اور میزائل کی تیاری کی منظوری دی ہے۔ ہندوستان تقریباً ایک ارب دس کروڑ ڈالر مالیت کے 48 ایم آئی، 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر روس سے خریدے گا جبکہ آکاش میزائل کی تیاری پر چار ارب 79 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئیگی۔ ہندوستان فرانس سے رافیل لڑاکا جیٹ طیاروں کی خریداری میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔ ڈیفنس ایکوزیشن کونسل نے جو وزارت دفاع کے اہم فیصلے کرتی ہے کا اجلاس نئی دہلی میں ہوا جس میں رافیل طیاروں کی قیمت طے کرنے والی کمیٹی نے کونسل کو بریفنگ دی۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment