اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

یمن؛ سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں 36 افراد شہید

لبنان کے المیادین ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ اتوار کے دن سعودی لڑاکا طیاروں نے صوبہ حجہ میں واقع ایک کارخانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھتیس یمنی شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
یمن؛ سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں 36 افراد شہید

لبنان کے المیادین ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ اتوار کے دن سعودی لڑاکا طیاروں نے صوبہ حجہ میں واقع ایک کارخانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھتیس یمنی شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
 سعودی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شمال میں واقع رازح شہر پر بھی بمباری کی ہے۔
دوسری جانب آل سعود کے فوجیوں نے سرحدی چیک پوسٹوں کو واپس لینے کی غرض سے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے نوجوانوں پر حملہ کیا تاہم انہیں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی۔
واضح رہے کہ یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس، سعودی عرب کے صوبہ نجران پر گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 سعودی عرب کے صوبہ جازان پر بھی یمنی افواج کے توپخانے اور راکٹ حملوں میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

 
user comment