اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں 70 یمنی شہید

کی رپورٹ کے مطابق صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کی ہوائی بمباری میں کم سے کم 40 افراد شہید ہوگئے ہیں مکیراس علاقہ میں 15 یمنی شہیدیہوئے ہیں جبکہ صنعا اور مآرب کے سرحدی علا
سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں 70 یمنی شہید

کی رپورٹ کے مطابق صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کی ہوائی بمباری میں کم سے کم 40 افراد شہید ہوگئے ہیں مکیراس علاقہ میں 15 یمنی شہیدیہوئے ہیں جبکہ صنعا اور مآرب کے سرحدی علاقوں میں جھڑپ میں کم سے کم 15 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صعدہ میں انصار اللہ کے ایک ٹھکانے پر بھی بمباری کی ہے ۔ادھر اطلاعات کے مطابق امارات کا ڈرون طیارہ صوبہ البیضاء اور صوبہ ابین کے درمیان واقع علاقہ مکیراس میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات بھی یمن کے خلاف سعودی امریکی شیطانی اتحاد کا حصہ ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment