اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

تہران میں برطانوی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

تہران میں برطانوی وزير خارجہ ہامونڈ کی موجودگی میں 4 سال سے بند برطانوی سفارتخانہ کھول دیا گیا ہے۔ ۔برطانوی وزیر خارجہ ہامونڈ نے آج ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اور اس کے بعد دونوں وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔

واضح رہے کہ برطانوی وزیر خارجہ آج صبح ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے، جہاں انھوں نے سب سے پہلے برطانوی سفارتخانہ کو تہران میں دوبارہ کھولنے کی تقریب میں شرکت کی۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...

user comment