اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

سعودی عرب کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان میں الفخیدہ علاقے میں واقع سب سے بڑے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
سعودی عرب کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان میں الفخیدہ علاقے میں واقع سب سے بڑے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان میں الفخیدہ علاقے میں واقع سب سے بڑے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
المسیرہ ٹی وی چینل نے اس حملے کی تصویریں شائع کر کے خبر دی ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی فورس نے پہلے سعودی عرب کی ایک فوجی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں دو سعودی فوجی سوار تھے۔ بعد از آن یمنی فورس نے سعودی عرب کے ٹینک کو بھی بم سے اڑا دیا جس کے بعد کئی سعودی فوجی علاقے سے فرار کر گئے۔
یمنی فوج نے اس کے ساتھ ساتھ الفخیدہ علاقے میں سعودی عرب کے ایک بڑے فوجی اڈے کو بیلیسٹک میزائیل سے نشانہ بنایا تاہم اس میں نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
واضح رہے کہ یمنی فوج نے ایسے حال میں سعودی عرب پر جوابی کاروائی کی ہے کہ سعودی عرب کے جنگی جہاز مسلسل یمن میں عام رہاشی مکانوں پر بمباری کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی جارحیت میں تاہم ۴ ہزار عام شہری اپنی جانیں دے چکے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment