اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

نائجیریا میں دھماکے سے 47 افراد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے شہر سابون گری کے بازار میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے دھماکے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نائجیریا کے صوبے بورنوکے شہر سابون گری کے ہفتہ واربازارمیں اس وقت دھماکہ ہوا ج
نائجیریا میں دھماکے سے 47 افراد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے شہر سابون گری کے بازار میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے دھماکے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نائجیریا کے صوبے بورنوکے شہر سابون گری کے ہفتہ واربازارمیں اس وقت دھماکہ ہوا جب لوگ معمول کی خرید و فروخت میں مصروف تھے۔ دھماکہ خیزمواد کو کیڑے ماردوائی کے ڈبے میں چھپایا گیا گیا تھا، دھماکہ ہوتے ہی بازارمیں دوسرے دھماکے کے خدشے کے پیش نظر بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں تاخیرہوگئی۔ سرکاری حکام نے واقعے میں 47 افراد کی ہلاکت اور50 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے،اسپتال انتطامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت انتہائی نازک ہے، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ نائجیریا میں گزشتہ کئی برسوں سے وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام اپنی مرضی کا نظام رائج کرنا چاہتی ہے اور اس کی کارروائیوں کے نتیجے میں ملک میں اب تک ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی ...
مراكش ؛ ماہ رمضان كے موقع پر ۲۴ جديد مساجد كا ...
لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے ...
شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد ...
خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...

 
user comment