اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

ہالینڈ کے عیسائی باشندے نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

ہالنڈ کے ایک عیسائی باشندے نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آکر رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے دفتر میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہالنڈ کے ایک عیسائی باشندے نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آکر رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے دفتر میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
ہالینڈ کے عیسائی باشندے نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
ہالنڈ کے ایک عیسائی باشندے نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آکر رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے دفتر میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہالنڈ کے ایک عیسائی باشندے نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آکر رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے دفتر میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
’’ولیم وان فخت‘‘ نامی شخص جو پہلے عیسائی مذہب کا ماننے والا تھا خوزستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین سید محسن شفیعی کے پاس حاضر ہوا اور شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد اس نے اپنا نام ’’رضا‘‘ انتخاب کیا۔
ہالنڈ کے رہنے والے اس شخص نے اس ملک میں مقیم ایرانیوں سے دین اسلام کے بارے میں آشنائی حاصل کی اور اسلام کے اندر پائی جانے والی مہربانی، پیار و محبت اور آپسی ہمدردی سے متاثر ہو کر ایران کا سفر کیا اور مسلمانوں کو قریب سے دیکھ کر دین اسلام قبول کرنے پر تیار ہو گئے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا ...
جناب جعفر طیار کے مزار کو بھی آگ لگا دی گئی
داغستانی طلباء كو مفت حج پر بھيجا جائے گا
مصر كی جامعہ الازہر نے شيعہ امام بارگاہ كی واضح ...
آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی ...
مراكش ؛ ماہ رمضان كے موقع پر ۲۴ جديد مساجد كا ...
لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے ...
شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد ...

 
user comment