اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟

کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟ مثال کے طور پر الماری میں رکھے ہوئے برتن، ممکن ہے استعمال نہ کئے جائیں، کیا ان کا خمس دینا ہے؟
کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟



کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟ مثال کے طور پر الماری میں رکھے ہوئے برتن، ممکن ہے استعمال نہ کئے جائیں، کیا ان کا خمس دینا ہے؟
..



 ایک مختصر


 چونکہ جہیز ھدیہ کا حکم رکھنا ہے اور باوجودیکہ آئندہ اس سے استفادہ کیا جائے۔ اکثر مراجع تقلید اسے خمس میں شامل نہیں جانتے ہیں۔ لیکن بعض[1] مراجع اسے خمس سے متعلق جانتے ہیں۔
ضمائم:
اس سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے جوابات حسب ذیل ہیں:[2]
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای (مدظلہ العالی):
جہیز کا خمس نہیں ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی( مدظلہ العالی):
جو کچھ عام طور پر ضرورت ہے اس پر خمس نہیں ہے اگر چہ استعمال نہ ہوا ہو۔
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی ( مدظلہ العالی):
جی ہاں، اس پر خمس ہے۔
حضرت آیت اللہ ہادوی تہرانی ( دامت برکاتہ)
نہیں ہے۔


 

--------------------------------------------------------------------------------

[1] ۔ آیت الله سیستانی.

[2] ۔ استفتا از دفاتر آیات عظام: خامنه‌ای، سیستانی، مکارم شیرازی (مد ظلهم العالی) توسط سایٹ اسلام کوئست.


source : islamquest
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیا لگاتار ۳ جمعے نہ پڑھنے والا کافر ہے؟
مھربانی کرکے شیعھ عقیده کی بنیاد کی وضاحت فرما کر ...
شیعوں کی روایتوں میں آیا ہے کہ، امام تمام دنیا کی ...
زکات کے مسائل کی تفصیل بیان کر دیجیے
اگر کوئی شخص ماہ مبارک رمضان میں روزہ توڑنے کی ...
کیا ناگوار طبیعی حوادث ، عذاب الھی ھے یا مادی علل ...
توحید ذات، توحید صفات، توحید افعال اور توحید ...
کیا یا علی مدد کہنا جائز ہے
میت کی تقلید کیوں جائز نہیں؟
کیا خدا ایسا پتھر بنا سکتا ہے جسے خود بھی نہ اٹھا ...

 
user comment