اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

شام کے صوبہ قنیطرہ سے اسرائیلی اسلحہ برآمد

شام میں دھشتگردوں کو اسرائیل کی حمایت حاصل ہونے کا ایک ثبوت یہ ہے کہ اس ملک کے صوبہ قنیطرہ کے علاقے ’’حضر‘‘ میں دھشتگردوں کے ایک ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسرائیلی مارک کا اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ جہاں ا
شام کے صوبہ قنیطرہ سے اسرائیلی اسلحہ برآمد

شام میں دھشتگردوں کو اسرائیل کی حمایت حاصل ہونے کا ایک ثبوت یہ ہے کہ اس ملک کے صوبہ قنیطرہ کے علاقے ’’حضر‘‘ میں دھشتگردوں کے ایک ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسرائیلی مارک کا اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
جہاں اس ملک میں حکومت کے خلاف سرگرم دھشتگردوں کو سعودی عرب، قطر اور امریکہ کی حمایت حاصل ہے وہاں اسرائیل سر فہرست ہے چونکہ شام سے اسرائیل کی سرحد ملنے کی وجہ سے اسرائیل با آسانی دھشتگردوں کو اپنا اسلحہ فراہم کرتا ہے اور زخمی ہونے والے دھشتگردوں کو اپنے ہسپتالوں میں منتقل کر کے علاج کرتا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...
رواں سال کے اختتام تک ایران کے شہراصفہان کی سب سے ...
لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے ...
قرآن كريم كی بے حرمتی امريكا كے خلاف ايك بہت بڑے ...

 
user comment