اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت

الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سیکورٹی اہلکاروں نے ہفتے کے روز قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد بیرونی ممالک کے سفارت خانوں ک
قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت

الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سیکورٹی اہلکاروں نے ہفتے کے روز قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد بیرونی ممالک کے سفارت خانوں کے اطراف میں سیکورٹی مزید سخت کردی ہے- مصر کے سیکورٹی اہلکار بم کا پتہ لگانے والے آلات کے ذریعے، بیرونی ممالک کے سفارت خانوں کے آس پاس تعینات ہو گئے ہیں اور انھوں نے ان سفارت خانوں کے اطراف میں مزید چیک پوسٹیں بھی قائم کردی ہیں- ادھر مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر بیرونی سفارتی عملے کی حفاظت کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور وہ اس اہم کام کو بخوبی انجام دے گا- واضح رہے کہ ہفتے کی صبح قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے قریب ایک کار بم دھماکہ ہوا تھا جس میں ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے تھے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment