اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

ايران سے يورپ نئي پروازوں كا آغاز جلد ہوگا

ايران سول ايوي ايشن آرگنائزيشن (ICAO) كے نائب سربراہ نے كہا ہے كہ ايك منصوبے كے تحت آئندہ چند مہينوں تك يورپ ممالك كے لئے نئ
ايران سے يورپ نئي پروازوں كا آغاز جلد ہوگا

ايران سول ايوي ايشن آرگنائزيشن (ICAO) كے نائب سربراہ نے كہا ہے كہ ايك منصوبے كے تحت آئندہ چند مہينوں تك يورپ ممالك كے لئے نئي پروازوں كا آغاز كيا جائے گا.

'محمد خداكرمي' نے كہا كہ ايران سول ايوي ايشن آرگنائزيشن (ICAO) فضائي نقل و حمل پر مطالبات كو پورا كرنے كے لئے دوسرے ممالك كے ساتھ مفاہمت كي يادداشت كو اپ ڈيٹ كرنے كا ارادہ ركھتي ہے.
انہوں نے كہا كہ علاقائي پروازوں نے ملكي يا بين الاقوامي پروازوں كے مقابلے ميں زيادہ ترقي كي ہے.
يورپي ممالك كا وسيع بين الاقوامي پرواز كا نيٹ ورك ديكھتے ہوئے، (ICAO) ايران سول ايوي ايشن آرگنائزيشن ان كے ساتھ اپنے تعلقات كو بہتر بنانے كا ارادہ ركھتي ہے اور يوناني ايئر لائنز 'ايجين'كو ايتھنز اور تہران كے درميان پرواز كے لئے اجازت نامہ اور لائسنس فراہم كيا گيا ہے.
23جولائي 2015 سے اس پرواز كا آغاز ہو گا.
مہان ايئر لائنز كي جانب سے تہران اور ايتھنز كے درميان ہفتہ وار دو پروازوں كا آغاز ہوا ہے جبكہ يوناني كمپني كي ايك ہفتے ميں تين پروازيں ہوں گي.


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment