اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

کوئٹہ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ بھائی سمیت ایک اہلسنت پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں ہزارہ ٹاون میں فائرنگ سے دوسگے بھائی حسن اور شبیر ولد نعمت اللہ شہید ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کا
کوئٹہ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ بھائی سمیت ایک اہلسنت پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں ہزارہ ٹاون میں فائرنگ سے دوسگے بھائی حسن اور شبیر ولد نعمت اللہ شہید ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کا دہشتگرد سربراہ مولانا منظور منیگل کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دو شیعہ بھائی کو شہید کردیا اس دوران فائرنگ کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار بھی اپنی جان کی باز ی ہار گیا۔

دھیاں رہے کہ کوئٹہ میں دہشتگرد منظور مینگل کی صوبائی سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات کے بعد شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں واضح تیزی آئے ہے، گذشتہ دنوں ہی پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین شیعہ جوانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا تھا ، پولیس اور انتظامیہ شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment